कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

فیض العلوم پرائمری اسکول میں گیدرنگ پروگرام کا انعقاد

ناندیڑ: 25؍ جنوری ( راست) ناندیڑ شہر کے فیض العلوم پرائمری اسکول ، فاروق نگر میں گیدرنگ کا شاندار پروگرام عمل میں آیا۔ اس موقع پر پروگرام کا افتتاح ایجوکیشن آفیسر وینکٹیش چودھری نے کیا جبکہ پروگرام کی صدارت نظیر احمد ولد عبدالرحمن صاحب نے فرمائی۔ اس موقع پر سوسائٹی کے صدر سراج احمد خان ، مرتضیٰ احمد خان سیکرٹری ، محمد اسماعیل سر وصدر مدرس محمد ساجد سر کے علاوہ سراج سر، اقبال سر ،مقصودسر ،عبدالحسیب سر، صہیب سر،ذکی سر، نیلو فر میڈم ، سمرین میڈم ، عائشہ میڈم اور دیگر تدریسی و غیر تدریسی عملہ اور طلباء و طالبات کے علاوہ سرپرست و اولیائے طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے پروگرام کی ستائش کی اور طلباء کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مذکورہ پروگرام بحسن و خوبی پائے تکمیل کو پہنچا ۔ اس موقع پر امسال بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے سمرین میڈم کو نوازا گیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے