कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اسکول بچاؤ سمیتی اور علم اکیڈمک سینٹر امراوتی کی جانب سے محترم توصیف پرویز کا پرتپاک استقبال

امراوتی :26؍اکتوبر(راست)گزشتہ آٹھ برسوں سے ایس سی ای آر ٹی، مہاراشٹر (پونہ) کے شعبۂ اردو میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دینے اور حال ہی میں بال بھارتی، پونہ میں نصابی رابطہ کار برائے اردو کے طور پر تقرر کیے جانے پر ضلع امراوتی کی جانب سے محترم توصیف پرویز صاحب کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔یہ استقبالیہ اسکول بچاؤ سمیتی اور علم اکیڈمک سینٹر امراوتی کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا، جس میں محترم سنجے کھوڈکے صاحب (ایم ایل اے، ودھان پریشد) اور محترمہ سُلبھا کھوڈکے صاحبہ (ایم ایل اے، امراوتی ودھان سبھا حلقہ) نے اپنے دستِ مبارک سے توصیف پرویز صاحب کا استقبال کیا۔اس موقع پر محترم سنجے اگروال (مدیر روزنامہ منڈل، امراوتی)، محترم عبدالرازق حسین صاحب (ماہرِ تعلیم و ڈائریکٹر علم اکیڈمک سینٹر، امراوتی)، اسکول بچاؤ سمیتی کے تمام عہدیداران و ذمہ داران اور ضلع بھر سے آئے ہوئے ہزاروں شرکاء موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے