किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرس محمد طاہر گلبرگوی کو خصوصی ایوارڈ تفویض

پربھنی:30؍نومبر ( نمائندہ اعتبار) ایکتا سیوا بھاوی سنستھا کی جانب سے شری فنکشن ہال میں منعقدہ تقریب میں رکن راجیہ سبھا فوزیہ تحسین خان کے ہاتھوں گرانقدر تعلیمی خدمات کے عوض ناندیڑ شہر کے مدرس محمد طاہر گلبرگوی کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر سابق ایم ایل سی سریش دیشمکھ، معروف سماجی شخصیت ارون مراٹھا، عظمت خان بانی صدر ایکتا سیوا بھاوی سنستھا وغیرہ موجود تھے۔ مدرس محمد طاہر گلبرگوی کو ایوارڈ ملنے پر مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے