कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

صدیقی مہ جبین کو ریاستی سطح کا مثالی معلمہ ایوارڈسے نوازا گیا

شولا پور :26؍ستمبر (آفرین شیخ) پونے شہر ٹیچنگ ، نان ٹیچنگ سنگھٹن کی جانب سے پونے میں پھولے- شاھو امبیڈکر ریاستی سطح کا مثالی معلم ایوارڈ 2025 ءپروگرام منعقد کیا گیا تھا- جس میں بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول شولا پور کی معلمہ صدیقی مہ جبین الطاف حسین کو 26 سالہ تدریسی خدمات کے عوض پونے شہر ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سنگھٹن کی جانب سے ریاستی سطح کا مثالی معلمہ کا اعجاز سنگھٹن کے صدر اور مہمان خصوصی کی موجودگی میں سند اور ٹرافی دے کر نوازا گیا-صدیقی مہ جبین کو ریاستی سطح کا اعزاز ملنے پر مدرسہ ہذا کے صدر مدرسہ تحسینہ شیخ اور اساتذہ و طلبہ اور رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے