कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پربھاگ نمبر 11 کے سابق کارپوریٹرس کی سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں

ناندیڑ:30؍ اگست ( نامہ نگار )ناندیڑ شہر کے پربھاگ نمبر 11 کے علاقہ حیدر باغ، ملت نگر، ممتا نگر، رحمت نگر، والمیک نگر، لکشمی نگر، اقبال نگر اور اطراف کے علاقوں میں بھی پچھلے دنوں شدید بارش کے سبب لوگوں کے مکانات میں بارش کا پانی داخل ہو گیا تھا۔ گزشتہ کل سیلاب کی صور تحا ل پیدا ہو جانے کے بعد اس پربھاگ کے سابق کارپوریٹرس مسعود احمد خان، سید شیر علی، عبدالحبیب باغبان، رحیم احمد خان، سید فصیح الدین نے علاقہ کا دورہ کر کے سیلاب متاثرین سےملاقاتیں کیں اور سرکاری افسران سے بات چیت کر کے متاثرین میں فوری مالی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے