कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مویدالمسلمین پرائمری اسکول میں’’الموید لائبریری‘‘کا انعقاد

پربھنی:16؍اگست ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) 14 اگست 2025 بروز جمعرات صبح 11 بجےالموئید اسکول لائبریری کا افتتاح سو سائٹی کے رکن جناب خمیسہ محمد جنید کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر اسکول کے صدر مدرس،اساتذہ اکرام اورطلباء و طالبات موجود تھے۔ خمیسہ محمد جنید صاحب نے طلبہ کو مطالعہ کے فوائد بتلاتے ہوئے کہا کہ مطالعہ کرنے سے الفاظ کا خزانہ جمع ہوتا ہے جو آپ کے اظہار خیالات میں اور معلومات میں اضافہ کرتا ہے ۔ صدرمدرس محمد عبدالباسط سر نےآپ کے مسائل اور دینی حل،ان سائیکلوپیڈیا،اردو ڈکشنری اور چھوٹی چھوٹی کہانیوں کی کتابوں کےبارےمیں طلباء کو معلومات دیں۔ لائبریری کے انعقاد میں انچارج ہاشمی ہاجرہ انجم نے اپنی ذمہ داری کو ادا کیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے