कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

الہدیٰ پبلک اسکول ناندیڑمیں پرچم کشائی کی تقریب

ناندیڑ:16؍ اگست (راست) الحنیف ایجوکیشنل ویلفیئر اینڈ کلچرل ایجوکیشن سوسائٹی ناندیڑ کے زیرِ اہتمام چلنے والے تعلیمی ادارہ الہدیٰ پبلک اسکول ناندیڑمیں یومِ آزادی کا جشن نہایت جوش و خروش، ملی جذبے اور شاندار طریقے سے منایا گیا۔ اسکول کے احاطے کو رنگ برنگے غباروں، جھنڈیوں اور ترنگے پرچم سے سجایا گیا۔پرچم کشائی کے بعد اسکول کے تمام طلبہ اور اساتذہ نے جھنڈے کو سلامی پیش کی۔اس کے بعد بچوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔تقریب کے اختتام پر اساتذہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔اسی کے ساتھ یہ تقریب خوشگوار ماحول میں اپنے اختتام کو پہنچی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے