कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد عبدالحفیظ پٹنی اردو پرائمری اسکول، نارےگاؤں میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد

نارےگاؤں، اورنگ آباد : 15 اگست(راست)ہندستان کی آزادی کے موقع پر محمد عبدالحفیظ پٹنی اردو پرائمری اسکول، نارےگاؤں میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب محمد مظہر الدین سر نے ترنگا پرچم لہرایا۔پرچم کشائی کے بعد اسکول کے تمام طلبہ اور اساتذہ نے جھنڈے کو سلامی پیش کی اور مل کر قومی ترانہ پڑھا۔ اس کے بعد بچوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ تقریب میں رئیس سر، عمران سر، خلیل سر، شفیق سر، بشارت سر، اقبال سر کے علاوہ پورا لیڈیز اسٹاف بھی موجود تھا۔تقریب کے اختتام پر تمام ہم وطنوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے