कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پربھنی میں یومِ آزادی پر رحمن فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحقین میں راشن کٹس تقسیم

پربھنی:15؍اگست (محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) مورخہ 15 اگست بروز جمعہ دوپہر ڈھائی بجے بمقام آفس رحمن فاؤنڈیشن برانچ پربھنی نزد اپنا کارنر روبرو راجا رانی فنکشن ہال یوم آزادی کے موقع پر غربا ، مساکین اور پریشان حال مستحق و تحقیق شدہ افراد میں راشن کٹس کی تقسیم عمل میں آئی۔ اس موقع پر رحمن فاؤنڈیشن کے ذمہ داران سید مقصود ، محمد سرور شریف، جنید خان ،عبدالرشید باغبان، محمد زبیر جنسیوا فرجاد جازم ،توفیق انعا مداد ،محمد شہباز ، نور الامین وغیرہ موجود تھے ۔ یوم آزادی کے اس موقع پر شہر پر بھنی کے دیگر مسائل کا بھی جائزہ لیتے ہوئے ان مسائل کے حل کے لیے کام کرنے کا عزم کا اظہار کرتے ہوئے غرباء مساکین اور پریشان حال لوگوں کو بھوک اور غربت سے مکمل آزادی دلانے کے لیے کام کرنے اور انہیں خود کفیل بنانے کے لیے محنت کرنے اور وسائل فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے