किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آنگن واڑی مددنیس (اعزازی ) پوسٹ کی بھرتی کی میرٹ لسٹ اور ویٹنگ لسٹ جاری

ناندیڑ: 22 مئی(راست) حکومتِ مہاراشٹر کے خواتین و اطفال ترقیات محکمہ کے سرکاری فیصلے مورخہ 30 جنوری 2025 ء اور 2 فروری 2023 ء کے مطابق مرکز کے تحت چلنے والی مربوط اطفال ترقیاتی منصوبہ (ICDS) کے تحت آنگن واڑی مددنیس (ماندھنی) کی بھرتی 2025 ء کے لیے حتمی میرٹ لسٹ اور انتظار فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ یہ فہرستیں ناندیڑ شہر شہری تعلقہ کے تحت دفترِ اطفال ترقیات آفیسر میں تیار کی گئی ہیں اور https://nanded.gov.in پر نیز دفتر کے نوٹس بورڈ پر دستیاب ہیں۔یہ اطلاع وی ایس بوراٹے، اطفال ترقیاتی آفیسر، شہری ناندیڑ تعلقہ نے دی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے