कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پٹھان محمد حماد خان کا پہلا روزہ

پربھنی :24؍مارچ ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) پرتور کی معزز وہ محترم شخصیت حاجی پٹھان صابر خانصاحب کے پوتے، شاکر خان شاکر پرتوری کے ہونہار فرزند ۔پٹھان محمد حماد خان نے گرمی کی شدت کے باوجود اپنے رب اللہ کی محبت میں پہلا روزہ رکھا ۔اس پر مسرت روزہ کشائی کے موقع پر خان فیملی و عزیز واقارب دوست احباب نے دعاؤں سے نوازا اور مبارکباد پیش کی ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہےاللہ تعالیٰ اس ننھے روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے