कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

8 سالہ حائفہ خانم کا پہلا روزہ

پربھنی: 14؍مارچ( محمد سرور شریف نامہ نگار ضلع پربھنی)8 سالہ حائفہ خانم محمد احمد خان نے اس سال پہلا روزہ رکھ کر صبر و حوصلے کی مثال قائم کی۔ والدین اور رشتہ داروں نے ننھی روزہ دار کی ہمت کو سراہا اور دعا دی کہ اللہ تعالیٰ ان کے روزے کو قبول فرمائے اور انہیں دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔اللہ تعالیٰ اس ننھی روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے