कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

صحافی مبین کامرانی شدید علیل، دعائے صحت کی درخواست

ناندیڑ:24؍فروری ( نامہ نگار) ناندیڑ کے معروف صحافی اور یوٹیوب چینل ’’میری آوازنیوز پورٹل‘‘ کے ایڈیٹر جناب مبین کامرانی گزشتہ دو ماہ سے علیل ہیں اور ان دنوں حیدرآباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔مبین کامرانی صحافت کے میدان میں اپنی بے باک رپورٹنگ اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی صحت کی ناسازی کی خبر سے ان کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کے اہل خانہ، دوست احباب اور صحافتی برادری نے عوام الناس سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ان کے خیرخواہ ان کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مبین کامرانی صاحب کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے