कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

9؍فروری کو مدرسۃ البنات فاطمہ زہرا ؓکا جشن ردا پوشی

ناندیڑ:7؍فروری ( راست) بتاریخ 9 فروری مطابق 10 شعبان المعظم بروز اتوار بعد نماز ظہر تا عصر انور گارڈن حیدر باغ دیگلورناکہ ناندیڑ میں مدرسۃ البنات فاطمہ زہرا ؓ(سائی نگر و لکشمی نگر ، ناندیڑ)کا سالانہ جلسہ جشن رداپوشی کا عظیم الشان انعقاد عمل میں آرہا ہے ،جس میں خصوصی مقررہ محترمہ عالمہ فاضلہ حسنی باجی صاحبہ(نائب صدر معلمہ جامعہ رضویہ للبنات اورنگ آباد )کا خصوصی خطاب ہوگا نیز اس موقع پر مدرسہ سے 7؍ لڑکیاں فارغ ہو رہی ہیں جنکی رداپوشی پوشی کی جائے گی ، نیز مدرسہ کی طالبات و معلمات کے علاوہ مقامی عالمہ باجیوں کے بھی خطابات ہوں گے۔بعد پروگرام خصوصی دعاء بھی ہوگی ۔ لہذا مولانا مفتی عبدالعظیم رضوی ناظم مدرسۃ البنات فاطمہ زہرا ؓناندیڑ کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ اپنے گھر کی خواتین کو اس میں ضرور روانہ فرمائیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے