कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مسجد عارفین میں عیدالاضحی کی نماز 6 بجکر 10 منٹ کو ادا کی جائے گی

ناندیڑ: 25؍مارچ ( راست) مسجد عارفین ، چونا بھٹی، خسرو نگر، ناندیڑ میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی نماز ٹھیک صبح 6 بجکر 10 منٹ پر ادا کی جائے گی، ان شاء اللہ۔مسجد انتظامیہ نے نمازیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے بروقت مسجد پہنچیں تاکہ نماز عید باجماعت ادا کی جا سکے۔ ساتھ ہی صفائی، نظم و ضبط اور سماجی ذمہ داریوں کا خیال رکھنے کی بھی تلقین کی گئی ہے۔مزید معلومات یا کسی بھی رہنمائی کے لیے 8446805537 اور 9421391786 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے