कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مہاراشٹر ریاستی بورڈ کے دسویں کے امتحانات کا ہال ٹکٹ آج سے جاری

شولاپور:20؍جنوری( آفرین شیخ)مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن MSBSHSC پونے نے بروز پیر 20 جنوری 2025 کو جماعت دسویں کا ایگزام ایڈمٹ کارڈ جاری کیا ہیں۔مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ کی ویب سایٹmahahssboard.in پر login کرکے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔طلبہ اپنے اسکولوں سے ہال ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔خیال رہے ہال ٹکٹ کی پرنٹ اسکول دیتے وقت طلبہ و طالبات سے کسی بھی قسم کا پیسہ لینے کی اجازت نہیں ہے ہال ٹکٹ کی کاپی مفت میں طلبہ کو فراہم کرنے کی ذمّہ داری اسکول کے انتظامیہ کی ہوگی۔ہال ٹکٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کا بعد اسکول کے پرنسپل کی دستخط لینا ضروری ہے ۔ خیال رہے امسال دسویں کے امتحانات جلد یعنی 10 قبل ہو رہے ہیں ۔دادا بھوسے نے کیبنیٹ کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد اعلان جاری کیا ہے کہ امسال ریاستی بورڈ 15 مئی تک نتائج جاری کرنے کی کوشش کرے گا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے