कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

غزہ پر سرائیلی جارحیت بند نہ ہوسکی، 51 فلسطینی شہید ،78 زخمی

غزہ :9؍جنوری:فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 6 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 51 فلسطینی شہید اور 78 زخمی ہوئے۔ ان شہدا اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔وزارت نے اپنے یومیہ بیان میں تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 45,936 شہید اور 109,274 زخمی ہوئے ہیں۔اس نے کہا کہ ابھی بھی بہت سے زخمی اور شہدا ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔غزہ جنگ میں شہید اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے گزارش ہے کہ وہ منسلک لنک کے ذریعے رجسٹریشن کر کے اپنا ڈیٹا مکمل کریں، تاکہ تمام ڈیٹا وزارت صحت کے ریکارڈ کے ذریعے مکمل کیا جا سکے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے