किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم : حاجی محمد رفیق بھائی شوروم والے کا انتقال

پربھنی: 18ستمبر (بذریعہ نامہ نگار محمد سرور شریف پربھنی)
حاجی محمد رفیق بھائی شوروم والے ،ساکن رحمت نگر، پربھنی کا آج بروز بدھ 18/09/2024 کو انتقال ہوگیاہے.

إنا لله وإنا إليه راجعون

ان شاءاللہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ( نیامرکز مسجدانعام الحسن) عالمگیر کالونی پربھنی ۔اور تدفین اخوند میاں شاہ قبرستان میں عمل میں آئیگی۔ محروم نے دعوت تبلیغ کا ساری زندگی عاجزی انکساری کے ساتھ کام کیا اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالی مرحوم کو
غریق رحمت کرے آمین۔ادارہ اعتبار نیوز اس غم میں شریک ہے

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے