किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

وزیر آباد ٹریفک برانچ ناندیڑ میں آٹو ڈرائیور س و مالکان کی میٹنگ

ناندیڑ:13؍ستمبر ( راست) گزشتہ روز 12 ستمبر کو وزیر آباد ٹریفک برانچ ناندیڑ میں آٹو ڈرائیور س و مالکان کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں وزیر آباد ٹریفک برانچ کے پی آئی گُٹّے صاحب، اتوارہ شہر ٹریفک برانچ کے پی آئی پوار صاحب اور آٹو رکشہ ڈرائیورس و مالکان کی مشترکہ ایکشن کمیٹی ، مہاراشٹر صدر نریندر بھاؤ گائیکواڑ، مہاراشٹر کارگزار ویجناتھ بھاؤ دیشمکھ، راشٹروادی آٹو یونین کے صدر عبدالعزیز، کانگریس آٹو یونین کے ضلع نائب صدر فیروز پٹھان، پینتھر پوار سنگھٹنا کے صدر ببلو نگر والے، راشٹروادی کے آٹو سنگھٹنا، شیوسینا شہر صدر محمد مبین، سماجی کارکن محمد ساجد راج، گنگادھر ونکر، بس اسٹینڈ کارکن محمد مجیب شیخ انور، گنیش بھگوان راؤ واگھمارے، تمام کارکنان، پینتھر پوار آٹو رکشہ سنگھٹنا ، مہاراشٹر نائب صدر بالاجی بھاؤ کوکرے موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے