किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن پرائمری اساتذہ دو ماہ کی تنخواہ سے محروم!

اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 کی نمائندگی

مالیگاؤں :12؍ستمبر( بذریعہ نامہ نگار محمد سرور شریف پربھنی ) مورخہ 12 ستمبر 2024 بروز جمعرات میونسپل کارپوریشن پرائمری اسکولوں مالیگاؤں کے اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کے لئے اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 کے وفد نے کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کی تنخواہ کی ہونے والی تاخیر پر محضر نامہ پیش کرتے ہوئے اساتذہ کے مسائل پر توجہ مرکوز کروائی ۔ کمشنر صاحب نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ کی تنخواہ کا چیک اسکول بورڈ کو ادا کیا ۔اس وفد میں اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کے ریاستی نائب صدر الطاف سر ، مالیگاؤں کارپوریشن صدر ساجد حمید سر، سہیل احمد سر ابراہیم سر اور دیگر اراکین موجود تھے ،اس طرح کی پریس ریلیز شعبہ نشر واشاعت اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 مالیگاؤں نے جاری کی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے