कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پرانی پنشن اسکیم ہی نافذ کی جائے:ساجد نثار احمد

وشواس کاٹکر نے آج کی میٹنگ میں 4 ستمبر تک ہڑتال کو معطل کرنے کی تجویز پیش کی۔ اسٹیئرنگ کمیٹی جلد ہی حتمی فیصلے کا اعلان کرے گی

پربھنی:27؍اگست ( نامہ نگار محمد سرور شریف ) ریاستی سرکاری ملازمین، نیم سرکاری ملازمین، اساتذہ اسوسی ایشن کوآرڈینیٹنگ کمیٹی نے آج 27 اگست بروز منگل شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک ایک آن لائن میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں اکھیل بھارتی اردو شکشک سنگھ 11138 کے بانی ساجد نثار احمد موجود تھے۔ محترم وزیراعلی نے مطالبات پر فیصلہ لینے کے لیے مزید وقت مانگنے پر آج کے اجلاس میں 4 ستمبر تک ہڑتال معطل کرنے کی تجویز محترم وشواس کاٹکر نے پیش کی اسٹیئرنگ کمیٹی جلد ہی حتمی فیصلے کا اعلان کرے گی۔ اکھیل بھارتی اردو شکشک سنگھ کی جانب سے ساجد نثار احمد نے میٹنگ میں ایک قرارداد پیش کی کہ ڈی سی پی ایس ، این پی ایس ، یو پی ایس، یا نظرثانی شدہ پنشن اسکیم منظور نہیں ہے۔پرانی پنشن اسکیم نافذ کی جائے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے