कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اصلاحِ معاشرہ این چیریٹیبل سوسائٹی پربھنی کی جانب سے منعقدہ رشتہ کیمپ کا شاندار انعقاد

پربھنی: 8؍نومبر(محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) آج بتاریخ 8 نومبر کو اصلاحِ معاشرہ این چیریٹیبل سوسائٹی پربھنی کی جانب سے غالب نگر میں واقع مدرسہ عائشہ حمیرا للبنات میں نویں رشتہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مذکورہ کمیٹی مسجد ایک کمیونٹی سینٹر کے اصول پر مختلف فلاحی و رفاہی خدمات انجام دیتی ہے۔ رشتہ کیمپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس کا مقصد رشتوں کی تلاش میں غریب طبقات کی مدد کرنا ہے۔ آج بڑی تعداد میں سرپرستوں نے اس کیمپ میں شرکت کی۔کیمپ کے کامیاب انعقاد کے لیے سوسائٹی ہٰذا کے صدر جناب شیخ ظفر، سیکریٹری محمد ضیاء الدین (ایڈیٹر ریجنل نیوز)، نائب صدر عبدالرزاق، اراکین محمد منیر سر، عبدالرحیم صاحب، ظہور خاں، ساجد خان سر، تاج ہاشمی سر، مختار انصاری سر، برکت اللہ، جوائنٹ سیکریٹری ایڈووکیٹ ناہید ریحانہ، خلیل ریشماں بیگم وغیرہ نے سرگرم حصہ لیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے