कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سیلو: شیخ چاند بھائی صاحب کا انتقال

سیلو: 27؍ستمبر (ابرار بیگ) سیلو شہر کی معروف شخصیت ڈاکٹر ذاکر حسین نگر رہائشی شیخ اسحاق پٹیل صاحب کے والد شیخ چاند شیخ حمید اپنی عمر کے 80 سال میں آج بروز اتوار شام پانچ بجے اپنی رہائش گاہ پر معمولی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ سیلو شہر کے درگاہ حضرت سید شہاب الدین قبرستان میں بعد نمازِ عشاء ادا کر وہیں تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیٹی، دو بیٹے، بھائی، بہن، رشتے دار ایسا بڑا خاندان ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرما کر لواحقین میں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم سیلو شہر کی معروف شخصیت شیخ اسحاق پٹیل، شیخ شفیق پٹیل کے والد تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے