कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حلال آمدنی (افسانچہ)

ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین

کیمرہ آن تھا، لائیو سیشن جاری۔ مفتی صاحب یوٹیوب کے ناظرین سے پُرجوش انداز میں مخاطب تھے: "موسیقی حرام ہے، ناجائز ہے، سننے والا، سنانے والا دونوں جہنمی۔”

بیان ختم ہوتے ہی فون پر ہلکی لے کے ساتھ پیغام جھلملایا:

_”Your A/c XX786420 credited with Rs. 50000.00 from YouTube Google AdSense.”_

اور مفتی صاحب کا نورانی چہرہ کِھل اٹھا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے