कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

یوتھ کانگریس شہر صدر کے عہدے پر شکیل خان پٹھان کا تقرر

ملکاپور: 30/ اپریل (محمد احسان سر ) بھارتیہ نیشنل کانگریس ملکاپور شہر یوتھ کانگریس کے صدر کے عہدے پر شکیل خان جمیل خان پٹھان کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔ یہ تقرری کانگریس کے شہر صدر رئیس خان جمعدار کی جانب سے تقرری نامہ کے ذریعے اعلان کی گئی. اس موقع پر رئیس خان جمعدار نے شکیل خان پٹھان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ یوتھ کانگریس کی تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فعال کردار ادا کریں گے. انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو پارٹی کی فکر و نظریہ سے جوڑنا اور تنظیم کو وسعت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے نومنتخب شہر صدر شکیل خان پٹھان نے اس ذمہ داری کے لیے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ تنظیم کو مستحکم بنانے کے لیے پوری لگن اور خلوص کے ساتھ کام کریں گے. اس تقرری سے مقامی کانگریس کارکنان اور نوجوانوں میں خوشی اور جوش کا ماحول دیکھا جا رہا ہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے