कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ام عمارہ اور اقصیٰ مہوش کا پہلا روزہ

ناندیڑ:20؍مارچ ( راست) ام عمارہ بنت شیخ عظیم اور اقصی مہوش بنت شیخ عظیم ، ان دو بہنوں نے رمضان المبارک میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ اس موقع پر نانا حافظ سید منظور احمد صاحب ، دادی ، پھوپی ، ماموں ، خالہ اور تمام رشتے داروں نے انہیں مبارکباد دی اور دعاؤں سے نوازا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے