कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حضرت اقدس مولانا منیر احمد دامت برکاتہم العالیہ کالینا ممبئی کے انتقال پر 19 مارچ کو ادارہ مرکز العلوم ناندیڑمیں تعزیتی نشست

ناندیڑ:18 مارچ(بذریعہ مفتی رضوان)بڑے افسوس کے ساتھ یہ خبر دیجاتی ہے کہ حضرت اقدس مولانا منیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کالینا ممبئی آج 7 سات رمضان المبارک پیر کی صبح شریعت و سنت کی اتباع و اشاعت اور قرآن کریم کی خدمت والی مبارک زندگی حسن اخلاق کے ساتھ گذار کر اپنے مشفق و مہربان پروردگار کی خدمت میں حاضر ہوگئے ہیں، اناللہ واناالیہ راجعون ۔اسی ضمن میں ایک تعزیتی نشست ادارہ مرکز العلوم دیگلور ناکہ ناندیڑ میں 19مارچ 2024 ۸ رمضان المبارک بروز منگل رات ساڑھے دس بجے تا ساڑھے گیارہ بجے رکھی گئی ہے، جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالقدیر قاسمی صاحب ناظم و مہتمم جامعہ مریم للبنات واجے گاؤں فرمائیں گے، لہذا تمام ہی متعلقین و محبین اور عوام الناس سے گذارش کی جاتی ہے کہ اس تعزیتی نشست میں وقت مقررہ پر تشریف لاکر ثواب دارین حاصل کریں ۔منجانب:جمیع محبین وسالکین حضرت اقدس مولانا منیر احمد صاحب رحمۃاللہ رحمۃ واسعۃ 9403329085/8888312904/8087845033

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے