कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محب الرحمٰن کا پہلا روزہ

ناندیڑ :16 مارچ(راست) ناندیڑ شہر کے ہارون باغ کے ساکن عطا الرحمٰن فاروقی کے فرزند اورمحلہ غنی پورہ کے عبدا لستار فاروقی کے پوتے محب الرحمٰن فاروقی نے 15 مارچ بمطابق 4 رمضان کو 7 سال کی چھوٹی سی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا ۔ اس مبارک موقعے پر ننّھے روز ہ دار کو افراد خاندان ،دوست احباب کی جانب سے مبارکباد اور دعائیں دی گئیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس ننھے روزہ دار کو دین و دنیا کی کامیابی نصیب فرمائے ۔آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے