कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مریم شیخ کا رمضان کا پہلا روزہ

سولاپور:22؍مارچ (اِقبال باغبان) : رمضان کے مقدس مہینے کے دوران، چھوٹے بچوں میں بھی عبادت کے لیے بے پناہ جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں، پونے شہر کے رہنے والے الطاف شیخ کی بیٹی مریم الطاف شیخ نے کامیابی کے ساتھ سات سال کی عمر میں اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔اس خاص موقع کی اس کے دادا دادی ، نانا نانی کے ساتھ ساتھ اس کے چچا اور خالہ نے اسے توفا کے ساتھ مبارکباد دی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔ مریم اس وقت پونے کے نوبل انگلش میڈیم اسکول میں پہلی جماعت کی طالبہ ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے