कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ایس آئی آر کیمپ وارڈ نمبر 13 میں کامیابی کے ساتھ منعقد

پربھنی: 16؍مارچ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف ) مورخہ 16 مارچ بروز پیر وارڈ نمبر 13 میں واقع اقراء اسکول کے قریب ایس آئی آر (SIR) کے تحت ووٹر میپنگ اور رجسٹریشن کے سلسلہ میں ایک خصوصی کیمپ منعقد کیا گیا، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس کیمپ میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے اپنے ووٹر اندراج اور میپنگ کے عمل کو مکمل کروایا۔کیمپ کی نگرانی بی ایل او مولانا میر ذاکر علی نے کی، جبکہ اس موقع پر مسعود سر، پرویز سر اور انور سر نے بھی بھرپور تعاون پیش کیا۔ ذمہ داران کی رہنمائی میں شہریوں کو ایس آئی آر کے عمل، ووٹر فہرست کی درستگی اور ضروری دستاویزات کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے