किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آج مسجد عابدین میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:یکم؍ فروری ( راست) یکم فروری بروزجمعرات بعد نماز عشاء مسجد عابدین، نئی آبادی، ناندیڑ میں مفسر قرآن حضرت مولانا سید مصطفیٰ صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے ۔ عشاء کی نماز آٹھ بجے ہوگی۔ خواتین کیلئے پردہ کا معقول نظم ہے۔آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی و روحانی برکات حاصل کریں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے