कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ محمدیہ عربیہ ندیم کالونی گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ میں 2026 ء کے کیلینڈر کا ضلع صدر جمعیۃ علماء ناندیڑ کے ہاتھوں افتتاح

ناندیڑ :30؍جنوری(راست)بتاریخ 30 جنوری 2026 ءکو بعد نماز جمعہ دفتر جمعیۃ علماء ناندیڑ آفس مسجد صدیق اکبر رحیم نگر ناندیڑ میں دینی و عصری اقامتی درسگاہ مدرسہ محمدیہ عربیہ ندیم کالونی گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ کا سالانہ کیلینڈر کا رسم اجراء ضلع صدر جناب الحاج حافظ عبد الحفیظ صاحب امام وخطیب مسجد صدیق اکبر رحیم نگر کے دست مبارک سے کیا گیا ۔ اس موقع پر ادارے کے خادم حافظ و قاضی محمد رفیق اشاعتی ،حافظ شیخ مقبول احمد صاحب ،مولانا شفیع اللہ صاحب ،محمد معز بھائی ،نوید قریشی ،ربانی قریشی صاحب ودیگر موجود تھے ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے