कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

30 ویں ناندیڑ علاقائی پولیس اسپورٹس مقابلہ 2025 فٹ بال اور ہاکی کے میچ کا ڈاکٹر ذاکر حسین اسکول گراؤنڈ، پربھنی پر آغاز

پربھنی :22؍نومبر(ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )30 ویں ناندیڑ علاقائی پولیس اسپورٹس مقابلہ 2025 فٹ بال اور ہاکی کے میچ آج ڈاکٹر ذاکر حسین اسکول گراؤنڈ، پربھنی میں شروع ہو گئے ہیں۔ جس میں پربھنی، ناندیڑ، لاتور، ہنگولی اضلاع کی پولیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔آج ہونے والے میچ پربھنی بمقابلہ لاتور اور ناندیڑ بمقابلہ ہنگولی ہیں۔آج کے پہلے میچ میں پربھنی کی ٹیم نے ہنگولی ٹیم کے خلاف 06 گول سے کامیابی حاصل کی۔اس میچ کے مہمان خصوصی شری انیرودھا کاکلے، سب ڈویژنل پولیس آفیسر پربھنی گرہ، شری کھجے سپونی، محمد اقبال سر، سید سراج الحق سکریٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پربھنی، بشیر سر، جلیل احمد خان، سید ظفر، جاوید احمد، ولبھ دھوترے، ساجد لالہ، معین ناتھ کیپٹن، لون ناتھ، ساجد لالہ تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے