कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

یومِ اُردو و یومِ اقبال – اقرا سیمی انگلش اسکول، پربھنی میں شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت

پربھنی:14؍نومبر( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )9 نومبر کو اقرا سیمی انگلش اسکول، پربھنی میں یومِ اُردو کے موقع پر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کی یاد میں ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی۔طلبہ نے اقبالؒ کی حیات، اُن کی شاعری اور فلسفۂ خودی پر روشنی ڈالی۔اساتذہ نے اپنے خطابات میں کہا کہ اقبالؒ نے نوجوانوں کے دلوں میں خودی، خود اعتمادی اور بیداری کی روح پھونکی، اور اُن کا پیغام آج بھی ہر دور کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے