कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غمِ:حافظ محمد خواجہ نواب کا انتقال

ناندیڑ :29؍اکتوبر(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ محمد خواجہ صاحب نواب ولد محمد اسماعیل صاحب نواب (مرحوم) ٫آج دوپہر اپنے حقیقی رب سے جا ملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی ،ان شاء اللہ۔مرحوم کے پسماندگان میں محمد جنید اور محمد فاروق (ناندیڑ بیباک نیوز) لڑکے ہیں۔وہ محمد اقبال صاحب اور غلام ربانی صاحب کے بھائی تھے اور محمد مبین صاحب اسٹار بیڑی والے کے سسر جبکہ مرحوم عبدالجبار صاحب درویش کے داماد تھے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،آمین ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے