कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بیلدار رتن مرحوم سید احمد صاحب کے یوم وفات پر طلباء وطالبات میں کاپیوں کی تقسیم

پربھنی :30؍ستمبر(ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف) مورخہ 30 سپتمبر بروز منگل بیلدار رتن مرحوم سید احمد صاحب کے یوم وفات کے موقع پر سیلو شہر کے ڈاکٹر ذاکر حسین پرائمری اسکول میں جناب کلیم بیلدار ، ضلع صدر بیلدار سماج سیوا منڈل کی جانب سے غریب طلباء وطالبات میں کاپیوں کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر مہمانان خصوصی کے طور پر جناب کوثر گتہ دار جناب قیوم گتہ دار جناب حافظ محمد جنید ندوی اور جناب رضوان عبدالرشید اور اسکول کے تمام اسٹاف ممبران موجود تھے آخر میں مدرسہ ھذا کے صدر مدرس جناب محمد عبدالعلیم صوفی نے کلیم بیلدار صدر ضلع بیلدار سماج سیوا منڈل اور بیلدار سماج کے تمام ذمداران کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے قوم وملت کے بچوں کے لیے جو کام کیا ہے وہ قابل تحسین قرار دیا اور اسی طرح سے قوم کے پچھڑے طبقے کے لیے اسی طرح ہمیشہ کام کرتے رہنے کی تلقین کی اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں ماجد خان نے انتھک کوششیں کیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے