कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

میونسپل کارپوریشن کے رابطہ عامہ محکمہ کے راج کمار لوہیا ریٹائرڈ

ناندیڑ: 30؍نومبر ( نمائندہ اعتبار) ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے رابطہ عامہ محکمہ میں 2012ء سے برسرخدمت سینئر کلرک راج کمار لوہیا 30 نومبر کو ریٹائر ہوئے ہیں۔ راج کمار لکشمی نارائن لوہیا 30 نومبر کو اپنی عمر کے 58 سال مکمل ہونے پر آج ریٹائرڈ ہوگئے۔ ناندیڑ میونسپل کارپوریشن میں راج کمار لوہیا نے 38 سال 8 مہینے تک اپنی خدمات انجام دیں۔ قبل ازیں وہ 27 سال تک ٹیکس وصولی کا کام کرتے رہے۔ اس دوران شاندار وصولی کرنے پر انہیں 10 تا 12 مرتبہ خصوصی طور پر تہنیت بھی پیش کی گئی۔ 2012ء سے ریٹائرڈ ہونے تک راج کمار لوہیا میونسپل کارپوریشن کے رابطہ عامہ محکمہ میں برسرخدمت تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے