किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

رکن اسمبلی شری جیہ چوہان نے کیا اردھاپور پربھاگ نمبر 9 اور 10 کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح

ناندیڑ:25؍جولائی ( شیخ عمران) ناندیڑ کے قریب میں واقع اردھاپور تعلقہ کی عوام گذشتہ کئی برسوں سے بنیادی سہولیات سے محروم تھی ۔اس سلسلے میں آج بھوکر ،مدکھیڑ، اردھاپور کی رکن اسمبلی شری جیہ چوہان نے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح اپنے ہاتھوں سے کیا۔واضح ہوکہ یہ ترقیاتی کام نگر پنچایت اردھا پور کے وارڈ نمبر 9 اور 10 میں ممتا جنرل اسٹور تا ارون نولے ،رام نگر تک سی سی روڈ کے کام نالی و سڑک کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح ایم ایل اے شری جیہ اشوک راو چوہان کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر نگر پنچایت اردھاپور کے صدر پروین دیشمکھ، نائب صدر مقتدر خان پٹھان اور شہباز خان اوردیگر نگرسیوک کے علاوہ اردھا پور تحصیل اور نگر پنچایت کے عہدیداران و دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے