कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور ، سٹی کیئر کلینک اینڈ نائس فارما میڈیکل کا شاندار افتتاح

ملکاپور:15/ جولائی ( محمد احسان سر ) مہاراشٹر ضلع بلڈھانہ ملکاپور کے چھوٹا بازار نزد پولیس چوکی نمبر 1 کے پاس سٹی کیئر کلینک اینڈ نائس فارما جنرل اسٹورس City Care Clinic & Nice Pharma Medical کا فیتہ ( Ribbon ) کاٹ کر شاندار افتتاح 15 جولائی 2025 بروز منگل صبح 11 بجے معروف شخصیات الحاج رشید خان جمعدار سابق صدر بلدیہ، ( کانگریس ) اور سریش بھاؤ سنچتی ( بی جے پی ) ساتھ ہی ڈاکٹر بھاگیہ شری میڈم اور ڈاکٹر اسمیتا پون پاٹیل میڈم کے ہاتھوں ہوا. اس موقع پر ڈاکٹر ویبھو وجے رانے ، ڈاکٹر پون رگھو ناتھ پاٹیل ،ڈاکٹر کلیم شیخ باغبان ، ڈاکٹر مقتدر ساحل ، سابق کونسلر عبدالمجید راہی ، حاجی عثمان ماسٹر ، پرساد بھاؤ جادھو ، صحافی محمد احسان سر ، واجد قادری ، ایڈوکیٹ شعیب ، جاوید بھائی گڈو پٹیل ، واجد خان پترکار ، عبدالقدیر بابو صاحب ، عبدالبشیر ماسٹر باغبان ، سابق کونسلر رفیق بھائی ( ابلا پیٹرول پمپ)، شنکر ممبر ، رئیس خان جمعدار کانگریس شہر صدر ، صحافی شیخ شبیر ، حفیظ الرحمٰن ،اظہر پٹیل ایم آر، ماجد پٹیل ، رحیم خان راحت میڈیکل ، یعقوب بھائی ، رحمت اللہ خان ، راجہ پھول والے، رؤف سیٹھ کیلے والے ، نعیم خان جمعدار ،عاصم جمعدار و دیگر سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات موجود تھے ۔ تمام مہمانان خاص کا گلدستہ پیش کر والہانہ استقبال کیا گیا اور تمام حاضرین مجلسِ نے سٹی کیئر کلینک اینڈ نائس فارما میڈیکل & City Care Clinic Nice Pharma Medical کے مالک و نگراں عدنان فیصل اور کامران توکل و متعلقین محمد مشتاق امیر ، محمد فاروق امیر ، فیضان فاروق ، محمد انتخاب عالم کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے محمد عمران پٹیل ، توصیف بیگ ایم آر، محمد ذکی ، ریاض شیخ ، محمد فیصل ، فیضان رہبر ، عاقب تجمل بیگ، اعجاز باغبان و دیگر نے خوب محنت کی. محمد مشتاق امیر ماسٹر ، محمد فاروق امیر سابق کونسلر ، عدنان فیصل ، کامران توکل نے شرکت فرما تمام مہمانان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے