कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ مدینتہ العلوم نسوان منڈھائی ناندیڑ کے کلرک توحید خان کی الوداعی تقریب

ناندیڑ:14؍جولائی ( راست) مدرسہ مدینتہ العلوم نسوان منڈھائی ناندیڑ کے کلرک توحید خان کی الوداعی تقریب 10؍جولائی بروز ہفتہ کوبہت شاندار طریقے پر انجام پائی ۔تقریب میں توحید سرکے دونوں ڈاکٹر بیٹیاں اور ان کے اہلیہ فرحت خانم بھی شامل تھیں۔ تقریب میں محمداشفاق صاحب کو مدعو کیا گیا ۔ محمد اشفاق صاحب نے توحید سر کی گلپوشی کیے۔اور نیک تمناؤں کااظہار کیے۔مدرسہ ھذا کی معلمہ ہونے کی حیثیت سے فہیم خاتون جو اب لال باڑے مدینتہ العلوم ذکور ناندیڑ کی صدر معلمہ ہے، بھی حاضر تھیں۔اس تقریب میں صدر معلمہ فاطمہ جمیل صاحبہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اپنی تقریر میں معلمات کے شعور کو جگایا اور موثر ہدایات دیں۔ جناب توحید خان صاحب نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور دعائوں کی درخواست کی ۔تمام معلمات اس تقریب میں شامل رہیں ۔سلام وکلام کے بعد توحید سر کو دعاؤں کےساتھ الوداع کیا گیا۔ خصوصا ًشیخ یونس چپراسی بہت دُکھی تھےکیونکہ آپس میں دونوں کا آفس کاموں میں بہت نزدیک کا واسطہ تھا۔ بہر حال شیخ یونس چپراسی اپنے آپ کو بہت اکیلے محسوس کر رہے ہے اور صدر معلمہ نےاور تمام معلمات و شیخ یونس نے دعاؤں میں یاد رکھنے کی گزارش کیے۔اسکول کی ترقی کے لیے دعاؤں کی درخواست کیے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے