कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ملکاپور ،سابق کونسلر یوسف خان عثمان خان ہوئے گورو پرسکار کے لئے منتخب

ملکاپور : 14/ جون ( محمد احسان سر ) سابق میونسپل کونسلر یوسف خان عثمان خان کو روزنامہ لوک مت میڈیا گروپ کی جانب سے بلڈھانہ گورو ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے. بلڈھانہ ضلع کی ترقی و بہتری کے لئے باوقار و نمایاں کردار ادا کرنے اس ضمن میں انھیں بلڈھانہ گورو پرسکار دینے کا اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے تفصیلی خبر یہ ھیکہ 11 جون 2025 کو روزنامہ لوک مت میڈیا گروپ کے چیف مینجر راجیش پانڈے پراںٔیویٹ لمیٹیڈ اکولہ کی جانب سے ملکاپور سابق کونسلر یوسف خان عثمان خان کا نام کا اعلان کیا ہے اس نسبت سے شہر ملکاپور میں سابق کونسلر یوسف خان کا استقبال ملکاپور سابق عامدار راجیش بھاؤ ایکڑے ،الحاج رشید خان جمعدار سابق صدر بلدیہ ، ایڈوکیٹ ہریش راوڑ ، ایڈوکیٹ عبدالمجید لمجید قریشی ، انیل گاندھی ، اضغر خان جمعدار، ایڈوکیٹ جاوید قریشی ، فیروز خان افسر خان ، ساجد خان پٹھان، محمد ذاکر میمن ،رحیم اشرف خان ، محمد سلیم ایم ایس ، اشرف پینٹر ، عاصم جمعدار ، محمود صاحب ، جاوید ٹھیکدار سماجی تنظیم امن ایجوکیشن اینڈ ملٹی پرپز فاؤنڈیشن کے صدر شیخ صدام قریشی ، نائب صدر احسان گلاب خان ، سنیٔر ایوب شاہ و دیگر ممبران نے کیا شہر کے مختلف مقامات پر موصوف کا استقبال کیا جارہاہے اور انھیں مبارکباد پیش کی جارہی ہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے