किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈائریکٹر راہل ریکھا وار سے اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کے ریاستی صدر رضوان چمن شیخ کی ملاقات و مطالبات

پربھنی :31؍مئی ( نامہ نگار محمد سرور شریف ) ریاست بھر میں جاری مختلف ٹریننگ، ڈائٹ میں اردو میڈیم اساتذہ کی منتخبی و دیگر مطالبہ کو لے کر اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ 11138 کے ریاستی صدر رضوان چمن شیخ و دیگر اراکین نے ایس سی ای آر ٹی پونہ ڈائریکٹر راہل ریکھا وار سے پونہ میں ملاقات کی اور مختلف ٹریننگ میں آ رہی دشواریوں کو ختم کرنا ، پورے مہاراشٹر کے ڈائٹ میں اردو اساتذہ کی منتخبی کی جائے، و دیگر مطالبات رکھیں ۔ جس پر ڈاریکٹر راہل ریکھا وار نے ترتیب وار مطالبات حل کرنے کی یقین دھانی کرائی ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے