किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کنوٹ شہر سے عازمین حج کی روانگی

کنوٹ:24؍مئی(اکرم چوہان) کنوٹ شہر سے آج عازمین حج کا قافلہ روانہ ہوا،کنوٹ شہر و اطراف کے تقریبًا 17 عازمین حج اپنے مقدس سفر کے لیے روانہ ہوئے۔آج کنوٹ ریلوے اسٹیشن سے ممبئی لیے عازمین حج کے لیے روانہ ہوئے وہیں کچھ عازمین حیدرآباد سے روانہ ہوئے،ان عازمین کو بڑی تعداد میں رشتےداروں،دوست احباب وغیرہ نے ملکر دعاء کی گذارش کی،اس موقع پر سابق صدر بلدیہ ساجد خان،مفتی تنویر صاحب،مولانا سعادت معین مولانا،حاجی انا بھائی ،نصیر تنور ،وغیرہ لوگوں نے حج کے لیے روانہ ہونے والوں کو مبارکباد دی۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے