किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندورہ ایس پی ایم مراٹھی کالج کے ہونہار طالب علم شہزاد خان بساڑ کا جی ایس کالج کھام گاؤں میں کیا گیا والہانہ استقبال

ملکاپور: 24/ مئی ( محمد احسان سر ) مہاراشٹر ضلع بلڈھانہ تعلقہ ناندورہ کے ایس پی ایم مراٹھی کالج بارہویں آرٹ فیکلٹی کے طالب علم شہزاد خان جابر خان جنھیں کالج نے سیشن 2024.2025 کا بیسٹ اسٹوڈنٹ آف دا ایئر ایوارڈ سے سرفراز کیا تھا اسی سال انھوں نے HSC بارہویں بورڈ امتحان 2025 میں 72.83 فیصد نمبرات حاصل کر نمایاں کامیابی درج کراںٔی اور کالج میں ٹاپ رہے اور کالج کا نام روشن کیا اس ضمن میں جی ایس GS کالج کھام گاؤں میں ٹاپر طلبہ کا استقبالیہ پروگرام 22 میٔ 2025 جمعرات کو منعقد کیا گیا تھا جس میں ناندورہ ایس پی ایم مراٹھی کالج کے شہزاد خان جابر خان کا استقبال IPS ادھیکاری شرینیک لودھا سر ASP کھام گاؤں و دیگر معززین کے ہاتھوں یادگار مومینٹو، سرٹیفکیٹ اور گلدستہ پیش کر کیا گیا اس موقع پر ان کے والد محترم جابر خان سعید کو بھی مبارکباد پیش کی گئی اور تمام حاضرین ٹاپر طلبہ کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انکی سراہنا و ستائش کرتے ہوئے انھیں روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی گئی.

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے