किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پٹھان شریف خان کی صاحبزادی کا عقدِ مسعود انجام پذیر

پرتور :19؍مئی(نامہ نگار)پرتور کی ممتاز و معروف شخصیت، نمائندہ ایشیاء ایکسپریس، آیٹا مہاراشٹر کے ریاستی سیکریٹری، سماجی خدمت گار و معلم جناب پٹھان شریف خان ساکن ابوبکر کالونی پرتور کی صاحبزادی کا عقدِ مسعود، پاتھری ضلع پربھنی کے معزز و معروف قاضیِ شہر، جناب مولوی شیخ جاوید صاحب کے صاحبزادے شیخ محمد ابراہیم کے ساتھ 16 مئی 2025 بروز جمعہ مسجد حضرت ابوبکر صدیق، پرتور میں نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ انجام پایا۔اس پُروقار بزمِ نکاح میں پاتھری، پرتور اور جالنہ سمیت دیگر شہروں کی ممتاز طبی، سیاسی، سماجی، ملی اور تعلیمی شخصیات نے شرکت فرمائی۔ اس کے علاوہ عزیز و اقارب، دوست احباب اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے نئے جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے خوشگوار، کامیاب ازدواجی زندگی کی دعائیں کیں۔ادارہ اس پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور زوجین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے