कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مسجد عمر فاروق ؓ میں آج تفسیر قرآن

ناندیڑ: 14؍ستمبر ( اعتبار نیوز) مسجد حضرت عمر فاروق ؓ ، عمر کالونی، ناندیڑ میں 14 ستمبر بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء تقریباً سوا آٹھ بجے تفسیر قرآن کا اہتمام کیا گیاہے۔ جس میں مفسر قرآن حضرت مولانا سید مصطفیٰ صاحب مظاہری تفسیر فرمائیں گے۔ برادران اسلام سے مع دوست و احباب شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے