कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انعامی مقابلہ مضمون نویسی:(سقوطِ حیدرآباد )

نئی نسل تک ہماری حقیقی تاریخ منتقل کرنا ہمارا دینی و ملّی فریضہ ہے اسی مقصد کے تحت اسکول و کالج کے طلباء و طالبات کے لیے ریاستِ حیدرآباد کی خونچکاں تاریخ پر مضمون نگاری کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔

ناندیڑ:4 ستمبر ( سید عمران ) اس مقابلہ میں طلباء کو 3 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ اسکول ، جونیئر کالج و سینئر کالج تینوں ہی گروپس کے لیے بلا تفریق پہلا دوسرا اور تیسرا انعام یکساں رکھے گئے ہیں (15,000 , 10,000, 5,000۔
اس مقابلہ میں حصّہ لینا نہایت ہی آسان طریقہ پر رکھا گیا ہے ۔ آن لائن فارم بھرکر اپنا نام رجسٹریشن کرے اور 10 ستمبر 2023 سے پہلے اپنا مضمون دیئے گئے نمبرات پر رابطہ کرکے جمع کروائیں۔ (مضمون پر اپنا نام اور مکمل معلومات درج کرے جو آپ رجسٹریشن فارم میں درج کریں گے )
یا اس تصویر میں دیئے گئے QR کوڈ کو اسکین کرکے اپنا نام درج کرے۔
اسکول کے طلباء کو رجسٹریشن کے بعد مطالعہ کے لیے کتابچہ دیا جائے گا۔ کالج کے طلباء کو مندرجہ ذیل کتابیں
حیدرآباد کا زوال اور پولیس ایکشن (pdf حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے)
سقوطِ حیدرآباد
کا مطالعہ کرکے اپنا مضمون موثر بنانا ہے، یہ کتابیں آپ کو Google پر دستیاب ہوجائیں گی۔
منجانب: مُسلم نمائندہ کونسل ناندیڑ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے