कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ننھی روزہ دار عیشاء شیخ تاج الدین کا عظیم حوصلہ

پربھنی:24؍مارچ ( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )عیشاء شیخ تاج الدین نے بروز اتوار 23 مارچ کو اپنے زند گی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ اور افراد خاندان نے معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازہ ۔ ادارہ اعتبار نیوز بھی اس معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے روزہ دار کے جذبے کو قبول فرمائے، اس کے ایمان کو مزید مضبوط کرے، اور اسے دین کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے