कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ (درجہ 12 ویں) امتحان فروری-مارچ 2026 کے نتائج کا اعلان ، آئن لائن 2 مئی 2026 کو جاری کئے جائیں گے

ملکاپور :1/ مئی ( محمد احسان سر ) مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن پونے 411004 کے اعلان و جاری کردہ لیٹر کے حوالے سے بورڈ کی جانب سے فروری-مارچ 2026 میں منعقد کیے گئے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ (درجہ 12ویں) امتحان کے نتائج، بورڈ کے مقررہ طریقہ کار کے مطابق جاری کیے جا رہے ہیں۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے: مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کے پونے، ناگپور، چھترپتی سمبھاجی نگر، ممبئی، کولہاپور، امراؤتی، ناسک، لاتور اور کوکن ان نو علاقائی ڈویژنل بورڈز کے ذریعے فروری-مارچ 2026 میں منعقد کیے گئے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ (درجہ 12ویں) امتحان کے نتائج درج ذیل سرکاری ویب سائٹس
1.https://results.digilocker.gov.in
2.https://mahahsscboard.in
3.https://hscresult.mkcl.org
4.https://results.targetpublications.org
5.https://results.navneet.com
6.https://www.tv9marathi.com
7.https://education.indianexpress.com/boards-exam/maharashtra-hsc-12-results.
پر ہفتہ، بروز سنیچر ،بتاریخ 02 مئی 2026، دوپہر 1:00 بجے آن لائن جاری کیے جائیں گے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے