कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

گیانوبا باپوراؤ باگل کاکا چل بسے

سیلو :10؍اکتوبر(ابرار بیگ)شہر سیلو کے دتہ نگر کے رہائشی گیانوبا باپوراؤ باگل کاکا طویل علالت کے بعد آج بروز ہفتہ، 10 اکتوبر کو صبح 3 بجے 90 سال کی عمر میں چل بسے ۔گیانوبہ باگل آل انڈیا جرنلسٹ اسوسییشن کے سیلو تعلقہ صدر لکشمن باگل کے والد اور سابق کارپوریٹر رگھوناتھ نانا باگل کے بھائی تھے۔ گیانوبا باپوراؤ باگل کاکا کو آج بروز ہفتہ صبح 11 بجے دتہ نگر سے ہوتے ہوئے پرانے شمشان گھاٹ، راج محلہ روڈ واقع ویکنٹھ دھام لے جایا گیا، جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ان کی آخری رسومات میں شہر سیلو کے معزز شہریوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے